Fsee

Mujhse Mila Tu Lyrics Maqbool Hussain | Sufiana Kalam

Mujhse Mila Tu Lyrics Maqbool Hussain | Sufiana Kalam 



_________LYRICS_________

تو بہ مری خلاف تقا ضاۓ لُطف تھی
ہا ں اے میر ے غفور مجھے ا عتراف ہے

 تا ءب خطا ۓ عشق سے انکار کس کو ہے
  مجھ سے ہوئ ضرور ، مجھے ا عتراف ہے

مجھ سے ملا تو میری وہ پہچان لے گیا
جو دل میں تھے وہ سارے ہی ارمان لے گیا

دیکھا زرِ زوال جو ذاتِ فقیر نے
سب آرزوءِ وصل کے امکان لے گیا
 
بادِ سموم ایسی چلی سب اجڑ گیا
ہم سے کئے تھےاس نے جو پیمان لے گیا

وہ عکسِ آئنہ پہ کہر کا جو سایا تھا
نا دیدنی کا گویا وہ سامان لے گیا

کھل تو گئے کشودِ قبا سے وہ راز پر
بینائ میرے دل کی وہ خلجان لے گیا
 ___________________________


All Rights Reserved © 2019 Fsee Production.

Post a Comment

0 Comments