Fsee

Nahi Raha Kuch | Sufiana Kalam 2019 | Sami Kanwal | Faisal Ashraf CH | Fsee Production






Best Sufiana Kalam Free mp3 Downlaod



آپ زلفیں بکھیر دیجے نا
 سر مئ شام کی ضرورت ہے
 تاکہ لیٹ جاؤں ساۓ میں
مجھ کو آرام کی ضرورت ہے

نہیں رہا کچھ ہے تُو ہی تُو بس
نہیں ہے دل بس ہے ہُو ہی ہُو بس

سوائے تیرے نہیں ہے کوئی
وجودِ جاناں ہے کُو باکُو بس

نہیں ہے تمنآ تری جنّاں کی
مجھے ہے تیری ہی جستجو بس

یہ بکھری زلفیں اداس چہرے
نمازِ یاراں کے ہیں وضو بس

نگائیں دیکھیں ہماری تجھ کو
خودی کے خود ہی ہیں روبرو بس

مہکتی ہے جو یہ عشق کی بُو
نعیم اپنی ہی ہے یہ بُو بس

Post a Comment

0 Comments