Gauhar Chupaye Baithe Hain | Sufi Sufiana Kalam
خود میں گوہر چھپائے بیٹھے ہیں
جو تمنآ لٹائے بیٹھے ہیں
عشق میں خاک کرنے والے ہم
راکھ اپنی اڑائے بیٹھے ہیں
ذات کی ذات میں ہو کر گُم ہم
ذات اپنی بھلائے بیٹھے ہیں
کشیوں کو جلانے والو سنو
ہم سمندر جلائے بیٹھے ہیں
ہم نقوشِ لحٙد مٹا آئے
وہ زیارت بنائے بیٹھے ہیں
عشق کے ہم مرید ہیں اختر
صد زمانے ستائے بیٹھے ہیں
جو تمنآ لٹائے بیٹھے ہیں
عشق میں خاک کرنے والے ہم
راکھ اپنی اڑائے بیٹھے ہیں
ذات کی ذات میں ہو کر گُم ہم
ذات اپنی بھلائے بیٹھے ہیں
کشیوں کو جلانے والو سنو
ہم سمندر جلائے بیٹھے ہیں
ہم نقوشِ لحٙد مٹا آئے
وہ زیارت بنائے بیٹھے ہیں
عشق کے ہم مرید ہیں اختر
صد زمانے ستائے بیٹھے ہیں
0 Comments