Fsee

Yeh Saroor Kaisa Hai Saqiya - Fsee Production

Yeh Saroor Kaisa Hai Saqiya | New Sufi Kalam | Best Sufiana Kalam

یہ سرور کیسا ہے ساقیا مجھے کیا نظر سے پِلا دیا
ہے متاعِ حوش لٹی لٹی مجھے کیا تماشا بنا دیا

میرے دل کی دنیا بدل گئی میں نثار تیری نگاہ پر
مجھے دے کہ توُ نے سرور غم مجھے مرنا جینا سکھا دیا

میرا عشق محو نماز ہے مجھے اب کسی کی خبر نہیں
میرے دلربا میں نے اپنا سر اب تیرے در پہ جھکا دیا

میں تیرا اثیر نظر رہوں یہی میرے دل کی ہے آرزو
مجھے قید کر کے میرے صنم میرا آشنیا جلا دیا

میرا عشق ہے در مظطرب باخدا نیاز حرم بنا
مجھے جب سے صورت یار نے در بت کدا پہ  بٹھا دیا

یہ دل و نگاہ کی بات ہے یہ نیاز و ناز عجیب ہے
راہ عشق میں مجھے یار نے اے فنا پیام بقا دیا


Post a Comment

0 Comments