Aaj Rang Hai Ri Maa lyrics | New Sufi Kalam Lyrics
آج رنگ ہے اے ماں رنگ ہے ری
مورے محبوب کے گھر رنگ ہے ری
میں تو ایسو رنگ اور نہیں دیکھی رے
میں جب دیکھوں مورے سنگ ہے ری
دیس بدیس میں ڈھونڈ پھری ہوں
تورا رنگ من بھائیوری
جو میں جانتی بچھڑت ہے سیاں
تو گھوگھٹوا میں آگ لگا دیتی
مورا راج سوہاگ توڑے سنگ ہے
میں تو توہی پہ آپنا لٹا دیتی
آجا سیاں نینن میں توہے پلک ڈھانپ رکھ لوں
نہ میں توہے دیکھوں نہ میں تو ہے دیکھن دوں
0 Comments