Mein Niyaz Mand Hon Tera | Kalam Hazrat Shah Niyaz | Urdu Sufi Kalam
Mein niyaz mand hon tera میں نیاز مند ہوں تیرا with Lyrics and Video in
Urdu got fame with voice of famous sami kanwal on Fsee production. Mein
niyaz mand hon tera میں نیاز مند ہوں تیرا Kalam in Urdu can be listened,
read and share to others. Lyrics of Mein niyaz mand hon tera میں نیاز
مند ہوں تیرا are also available on FseeProduction.com and many other
sufi kalam & naats with lyrics are also available here. In this
Kalam Mein niyaz mand hon tera tribute to The Hazrat Shah Niyaz Ahmed
R.A Lover.
Mein Niyaz Mand Hon Tera Lyrics
تجھے میں نے دیکھا ہے دل کی نگاہ سے
محسوس تجھ کو کیا میں نے خود میں
تصّور جدائی کا کیسے کروں میں
جہاں میں نے چاہا وہیں تجھ کو پایا
میں نیاز مند ہوں تیرا،بندہ نواز تو ہے
تیرے کرم سے میری دُنیا میں آبرو ہے
میں ہوں عشق کا پجاری ہے عجب نماز میری
میں نماز پڑھ رہا ہوں میرا یار روبرو ہے
نمازِ عشق میں سب کچھ بھلائے بیٹھا ہوں
تمام دولتِ دنیا لٹائے بیٹھا ہوں
اگر کوئی مجھ پر کرتا ہے گِلہ تو کرتا رہے
میں اپنے آپ کو کافر بنائے بیٹھا ہوں
میرا یار سامنے ہے کیوں سجدہ کروں کعبے کو
صورتِ یار کو کعبہ بنائے بیٹھا ہوں
کعبے سے نہ غرض ہے نہ حرم سے واسطہ ہے
مُرشد کو دیکھ لینا میرا یہی وضو ہے
اس کے علاوہ کوئی دِل میں نہیں تمناء
تیرا ہو کے مر چکا ہوں یہی میری بندگی ہے
محسوس تجھ کو کیا میں نے خود میں
تصّور جدائی کا کیسے کروں میں
جہاں میں نے چاہا وہیں تجھ کو پایا
میں نیاز مند ہوں تیرا،بندہ نواز تو ہے
تیرے کرم سے میری دُنیا میں آبرو ہے
میں ہوں عشق کا پجاری ہے عجب نماز میری
میں نماز پڑھ رہا ہوں میرا یار روبرو ہے
نمازِ عشق میں سب کچھ بھلائے بیٹھا ہوں
تمام دولتِ دنیا لٹائے بیٹھا ہوں
اگر کوئی مجھ پر کرتا ہے گِلہ تو کرتا رہے
میں اپنے آپ کو کافر بنائے بیٹھا ہوں
میرا یار سامنے ہے کیوں سجدہ کروں کعبے کو
صورتِ یار کو کعبہ بنائے بیٹھا ہوں
کعبے سے نہ غرض ہے نہ حرم سے واسطہ ہے
مُرشد کو دیکھ لینا میرا یہی وضو ہے
اس کے علاوہ کوئی دِل میں نہیں تمناء
تیرا ہو کے مر چکا ہوں یہی میری بندگی ہے
0 Comments