Ek Shajar hai Baqi Lyrics Baba Bulleh Shah | Fsee Production
جانا آہوں میں میری کچھ تو اثر ہے باقی
اجڑے گلشن میں ابھی ایک شجر ہے باقی
وہ تو میرا ہے فقط میرا ہے ہر جائی نہیں
خوف اک دل میں میرے پھر بھی مگر ہے باقی
اجڑے گلشن میں ابھی ایک شجر ہے باقی
پاس منزل کے سمجھتا رہا خود کو لیکن
سوچتا ہوں کہ ابھی شام_ سفر ہے باقی
اجڑے گلشن میں ابھی ایک شجر ہے باقی
میری بستی کے سبھی لوگ منافق ہیں مگر
مطمئعن ہوں کہ ابھی ایک تو گھر ہے باقی
اجڑے گلشن میں ابھی ایک شجر ہے باقی
عشق میں چین کبھی کس کا ملا ہے شاکر
اور انجانا سا اک درد_ جگر ہے باقی
____________________________________
0 Comments