Shorts Video Status | Naat Status | WhatsApp Status Video | Islamic Naat
اسی توقع پہ جی رہا ہوں
یہی تمنا جلا رہی ہے
نگاہ لطف و کرم نہ ہوگی
تو مجھ کو جینا حرام ہوگا
یہاں نہ مقصد ملے تو کیا ہے
وہاں ملے گا طفیل حضرت
ہمارا مطلب ادھر سے ہوگا
نا صبح ہو گا نا شام ہوگا
0 Comments